اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.66 قیمت فروخت : 39.73
  • یورو قیمت خرید: 326.44 قیمت فروخت : 327.02
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.60 قیمت فروخت : 374.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.85 قیمت فروخت : 186.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.41 قیمت فروخت : 202.78
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.33 قیمت فروخت : 76.47
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.73 قیمت فروخت : 914.36
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 443600 دس گرام : 380400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 406630 دس گرام : 348697
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6136 دس گرام : 5266
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

لاہور میں 10 اور 20 کلو آٹے کے تھیلے مقررہ قیمتوں پر دستیاب

17 Sep 2025
17 Sep 2025

(لاہور نیوز) لاہور شہر میں 10 اور 20 کلو گرام آٹے کے تھیلوں کی ترسیل جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق 10 کلوگرام آٹے کے تھیلے کی قیمت 905 روپے مقرر کی گئی ہے، اس کے علاوہ 20 کلوگرام آٹے کے تھیلے 1808 روپے میں دستیاب ہیں۔

تاہم، نجی کمپنیاں پیکنگ شدہ آٹے کو مہنگے داموں فروخت کر رہی ہیں، جہاں 5 کلوگرام آٹے کا تھیلا 800 روپے میں بیچا جا رہا ہے جو صارفین کیلئے تشویش کا باعث ہے۔

سرکاری سطح پر آٹے کی قیمتوں کو کنٹرول میں رکھنے کی کوششیں جاری ہیں تاکہ عوام کو آسانی فراہم کی جا سکے، لیکن نجی سیکٹر میں مہنگائی  نے قیمتوں کو بڑھا دیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے