اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.66 قیمت فروخت : 39.73
  • یورو قیمت خرید: 326.44 قیمت فروخت : 327.02
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.60 قیمت فروخت : 374.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.85 قیمت فروخت : 186.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.41 قیمت فروخت : 202.78
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.33 قیمت فروخت : 76.47
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.73 قیمت فروخت : 914.36
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 443600 دس گرام : 380400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 406630 دس گرام : 348697
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6136 دس گرام : 5266
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

حکومت نے گھریلو صارفین کو آر ایل این جی کنکشنز دینے کی اجازت دیدی

17 Sep 2025
17 Sep 2025

(لاہور نیوز) وفاقی حکومت نے گھریلو صارفین کے لیے آر ایل این جی کنکشنز فراہم کرنے کی منظوری دے دی۔

ذرائع کے مطابق کابینہ کی منظوری کے بعد پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے اس حوالے سے مراسلہ بھی جاری کر دیا گیا ہے، نئے کنکشنز کے لیے ایس او پیز مرتب کر دیئے گئے ہیں۔

آر ایل این جی بیسڈ گھریلو کنکشن کے لیے سکیورٹی فیس 20 ہزار روپے مقرر کی گئی ہے جبکہ 10 مرلہ گھر تک 1500 اور اس سے بڑے گھروں پر 3 ہزار روپے سروس چارجز لاگو ہوں گے، اس حساب سے 10 مرلہ گھر پر کنکشن کی مجموعی لاگت 21 ہزار 500 روپے جبکہ بڑے گھروں پر 23 ہزار روپے ہوگی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ گھریلو کنکشن کے لیے نئی درخواست دینا ہوگی جبکہ پرانی درخواستیں انٹرٹین نہیں کی جائیں گی، البتہ جو صارفین 3 یا 4 سال پہلے ڈیمانڈ نوٹس جمع کروا چکے ہیں وہ فرق ادا کر کے نیا معاہدہ کرسکیں گے، نئے گھریلو کنکشنز آر ایل این جی ٹیرف پر فراہم کیے جائیں گے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے