اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پنجاب اسمبلی نے تعلیمی اداروں میں موبائل فون پر پابندی سے متعلق قرار داد منطور کر لی

16 Sep 2025
16 Sep 2025

(لاہور نیوز) پنجاب اسمبلی نے تعلیمی اداروں میں موبائل فون کے استعمال پر پابندی کی قرار داد منظور کر لی۔

پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں آج منگل کے روز یہ قرارداد منظور کی گئی کہ تمام سرکاری اور پرائیویٹ سکولوں میں سٹوڈنٹس کے موبائل فون استعمال کرنے پر مکمل پابندی لگائی جائے، یہ اہم قرار داد حکومتی رکن راحیلہ خادم حسین  نے پنجاب کے قانون ساز  ایوان میں پیش کی۔

اس اہم قرارداد میں کہا گیا ہے کہ بچوں کی ذہنی و سماجی تربیت کی اولین ذمہ داری حکومت کی ہے، موبائل اور سوشل میڈیا سے بچوں کی اخلاقی اقدار بری طرح متاثر ہو رہی ہیں، حکومت کو اس سماجی مسئلہ کو سنجیدگی کے ساتھ حل کرنے کا لائحہ عمل تیار کرنا چاہیے۔

پرائیویٹ اور پبلک سکولز میں طلباء کےموبائل فون کے استعمال پر پابندی لگائی جائے، بچوں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ  بنانے کے عمل کو ریگولیٹ کرنے کیلئے اس بارےمیں قانون سازی کی جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے