اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.66 قیمت فروخت : 39.73
  • یورو قیمت خرید: 326.44 قیمت فروخت : 327.02
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.60 قیمت فروخت : 374.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.85 قیمت فروخت : 186.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.41 قیمت فروخت : 202.78
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.33 قیمت فروخت : 76.47
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.73 قیمت فروخت : 914.36
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 443600 دس گرام : 380400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 406630 دس گرام : 348697
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6136 دس گرام : 5266
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاک بھارت ٹاکرا: قومی ویمنز ٹیم کا مینز ٹیم کیلئے نیک خواہشات کا اظہار

14 Sep 2025
14 Sep 2025

(ویب ڈیسک) جنوبی افریقہ ویمنز کے خلاف سیریز کی تیاریوں میں مصروف قومی ویمنز ٹیم نے پاک بھارت ٹاکرے میں مینز ٹیم کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کر دیا۔

ویمنز کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ محمد وسیم نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کا بڑا میچ ہے جس کا ہمیں بھی انتظار ہے، پاکستان ٹیم کیلئے نیک تمنائیں ہیں، پاکستان نے سہ فریقی سیریز میں اچھی کرکٹ کھیلی ہے، پوری امیدیں ہیں کہ پاکستان بھارت کے خلاف بھی اچھا کھیلے گا۔

قومی کرکٹر عالیہ ریاض نے ٹیم کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اچھا کھیلیں اور ملک کا نام روشن کریں۔

ایمان فاطمہ اور نتالیہ پرویز کا کہنا تھا کہ ہماری نیک خواہشات اور دعائیں پاکستان ٹیم کے ساتھ ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے