اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.66 قیمت فروخت : 39.73
  • یورو قیمت خرید: 326.44 قیمت فروخت : 327.02
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.60 قیمت فروخت : 374.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.85 قیمت فروخت : 186.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.41 قیمت فروخت : 202.78
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.33 قیمت فروخت : 76.47
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.73 قیمت فروخت : 914.36
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 443600 دس گرام : 380400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 406630 دس گرام : 348697
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6136 دس گرام : 5266
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

وکٹ خشک ہے، بھارت کیخلاف پہلے بیٹنگ کرنا اچھا ہوگا: صائم ایوب

13 Sep 2025
13 Sep 2025

(لاہور نیوز) پاکستانی جارح بلے باز صائم ایوب نے کہا کہ وکٹ خشک ہے، روایتی حریف بھارت کیخلاف پہلے بیٹنگ کرنا اچھا ہوگا۔

دبئی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستانی جارح مزاج بیٹر صائم ایوب نے کہا کہ بطور ٹیم ہم ایک دوسرے پر بھروسہ کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ کسی کی پرفارمنس ایک دو، میچز میں اچھی نہ بھی ہو تو وہ بڑا میچ جتوا کر کور کر لیتا ہے۔

صائم ایوب کا کہنا تھا کہ چاہتے ہیں ہر کوئی ایک، ایک میچ جتواتا رہے تاکہ کمبی نیشن بنے۔انہوں نے کہا کہ پاک بھارت میچ لوگوں کے لیے بڑا ہوتا ہے، ہم بطور ٹیم ہر میچ کے لیے تیاری کرتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے