اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.66 قیمت فروخت : 39.73
  • یورو قیمت خرید: 326.44 قیمت فروخت : 327.02
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.60 قیمت فروخت : 374.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.85 قیمت فروخت : 186.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.41 قیمت فروخت : 202.78
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.33 قیمت فروخت : 76.47
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.73 قیمت فروخت : 914.36
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 443600 دس گرام : 380400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 406630 دس گرام : 348697
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6136 دس گرام : 5266
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ویمنز بلائنڈ ورلڈکپ: نیپال میں کشیدگی کے باعث پاکستان کے میچز متاثر ہونے کا خدشہ

13 Sep 2025
13 Sep 2025

(لاہور نیوز) نیپال میں کشیدگی کے باعث ویمنز بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان کے میچز کا انعقاد خطرے میں پڑ گیا۔

پاکستان بلائنڈ ٹیم نے بھارت جانے سے انکار کیا تھا جس کے بعد ہائبرڈ ماڈل کے تحت قومی ٹیم کے میچز نیپال منتقل کیے گئے تھے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ نیپال کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر امکان ہے کہ پاکستان کے میچز سری لنکا منتقل کر دیئے جائیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے