اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشین کرکٹ کونسل نے پاک بھارت میچ کی مزید ٹکٹیں فروخت کیلئے پیش کر دیں

12 Sep 2025
12 Sep 2025

(لاہورنیوز) ایشین کرکٹ کونسل نے پاک بھارت میچ کی مزید ٹکٹیں فروخت کیلئے پیش کر دیں۔

شائقین کرکٹ پریمیم ٹکٹ کم سے کم 212.53 امریکی ڈالر میں خرید سکتے ہیں، پریمیم ٹکٹ کی زیادہ سے زیادہ ٹکٹ 255.04 امریکی ڈالر میں خریدی جاسکتی ہے۔

پاک بھارت میچ کی گرینڈ لاؤنج ہاسپٹیلٹی ٹکٹ 991.83 ڈالر میں دستیاب ہے جبکہ پاک بھارت ٹاکرے کی باؤنڈری لاؤنج ہاسپٹیلٹی ٹکٹ 1700.27 امریکی ڈالر میں دستیاب ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے