اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.66 قیمت فروخت : 39.73
  • یورو قیمت خرید: 326.44 قیمت فروخت : 327.02
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.60 قیمت فروخت : 374.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.85 قیمت فروخت : 186.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.41 قیمت فروخت : 202.78
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.33 قیمت فروخت : 76.47
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.73 قیمت فروخت : 914.36
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 443600 دس گرام : 380400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 406630 دس گرام : 348697
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6136 دس گرام : 5266
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشیا کپ: پاکستان کا عمان سے میچ جیت کر فاتحانہ آغاز

12 Sep 2025
12 Sep 2025

(لاہورنیوز)پاکستان نے ایشیا کپ میں عمان سے میچ جیت کر فاتحانہ آغاز کیا۔

پاکستان نے مقررہ 20اوورز میں 7وکٹوں کے نقصان پر 160رنز بنائے اور حریف ٹیم کو 161 رنز کا ہدف دیا، پاکستان کی جانب سے محمد حارث 66رنز بنا کر ٹاپ سکورر رہے۔

اِسی طرح صاحبزادہ فرحان نے 29اور محمد نواز نے 19رنز بنائے، جب کہ حسن نواز نے 9اور فہیم اشرف نے 8رنز بنائے ، کپتان سلمان علی آغا اور صائم ایوب بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہوئے۔

ہدف کے تعاقب میں عمان کی ٹیم کی بیٹنگ ابتدا ہی میں دباؤ میں نظر آئی، عمان کا کوئی کھلاڑی بھی کریز پر جم کر نہ کھیل سکا اور یوں پوری ٹیم 67رنز پر ڈھیر ہو گئی۔

عمان کی جانب سے حماد مرزا27اور عامر کلیم 13رنز بنا کر نمایاں رہے جب کہ محمد ندیم 3 ونائگ شگلا 2 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے اور جتندر سنگھ، سفیان محمود ، شاہ فیصل  ایک، ایک رنز بنا کر چلتے بنے۔

دوسری جانب قومی باؤلر صائم ایوب ، سفیان مقیم اور فہیم اشرف نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دو، دو کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے