اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

گندم ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کریک ڈاؤن ، فی من قیمت میں 800 روپے کمی

12 Sep 2025
12 Sep 2025

(ویب ڈیسک) پنجاب میں ذخیرہ اندوزوں کیخلاف شکنجہ سخت کرنے کے بعد گندم کی فی من قیمت میں 800 روپے کمی ہو گئی۔

معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب سلمی بٹ کا کہنا ہے سیلاب کی آڑ میں مصنوعی قلت پیدا کرنے والوں سے سختی سے نمٹا جا رہا ہے، پنجاب میں گندم کی کوئی قلت نہیں، اگلے سال تک کا سٹاک موجود ہے۔

سلمیٰ بٹ نے کہا کہ سیلاب کا گندم کی قیمتوں میں اضافے سے کوئی لینا دینا نہیں، سیلاب کی آڑ میں گندم و آٹے کی قیمتوں میں مصنوعی اضافہ کیا گیا، پنجاب میں ڈھائی لاکھ ٹن ڈکلیئر سٹاک موجود ہے۔

انہوں  نے کہا کہ ڈکلیئر سٹاک آئندہ فصل آنے تک پنجاب کیلئے کافی ہے، ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی کر کے اڑھائی لاکھ ٹن گندم برآمد کی جا چکی ہے۔

سلمیٰ بٹ نے کہا کہ وزیراعلی کے نوٹس اور کارروائیوں کے بعد فی من گندم 800 روپے کم ہوئی،  کارروائیاں مزید تیز کریں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے