اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

جنوبی افریقہ کے خلاف مختلف کمبی نیشنز آزمانے کا موقع ملے گا: فاطمہ ثنا

12 Sep 2025
12 Sep 2025

(لاہور نیوز) قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا نے کہا ہے کہ ٹیم میں بہترین کھلاڑی موجود ہیں، جنوبی افریقہ کے خلاف مختلف کمبی نیشنز آزمانے کا موقع ملے گا۔

کپتان فاطمہ ثنا کا کہنا تھا کہ قومی ویمن کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ میں بہترین کارکردگی دکھانے کیلئے پرعزم ہے، ورلڈکپ میں اپنی بہترین صلاحیتیں بروئے کار لائیں گے۔

پاکستان ویمنز ٹیم کے ہیڈ کوچ محمد وسیم نے کہا کہ ورلڈ کپ کیلئے ویمن کرکٹرز نے بھرپور محنت کی ہے، انہوں نے ایشیا کپ میں مینز ٹیم کیلئے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے