اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشیا کپ کا سب سے بڑا میچ: پاکستان انڈیا میچ کے سارے ٹکٹ بک گئے

12 Sep 2025
12 Sep 2025

(ویب ڈیسک) دبئی میں ایشیا کپ کے سب سے بڑے میچ پاکستان Vs بھارت کی تاریخ ابھی دور ہے لیکن میچ کے ٹکٹ کی ڈیمانڈ آسمان پر پہنچ چکی ہے۔

ایشیا کپ کے آرگنائزرز  نے بتایا ہے کہ پاکستان بھارت میچ کے  90 فیصد ٹکٹ فروخت ہو چکے ہیں، جنرل انکلوژر کے تقریباً تمام ٹکٹ بک چکے ہیں۔

پاک بھارت میچ کے لیے آج جمعرات کی شام تک ٹکٹ کی کم از کم قیمت 750 درہم (تقریباً 57 ہزار پاکستانی روپے) تھی جبکہ پریمیئم ٹکٹ 3500 درہم (2 لاکھ 70 ہزار پاکستانی روپے) میں  فروخت ہو رہے ہیں۔

پاک بھارت میچ کے ٹکٹس کی بڑی آؤٹ لیٹس اور  آن لائن فروخت کیلئے موجود  تعداد اب انتہائی محدود ہے، البتہ شائقین کے لیے دبئی کرکٹ سٹیدیم کے قریب بنائے گئے ٹکٹس باکس میں بھی ٹکٹ فروخت کیے جارہے ہیں ۔

ٹکٹس کی دستیابی کو مزید آسان بنانے کے لیے منتظمین  نے جمعرات کی شام نئی آن لائن ونڈو بھی کھول دی تھی تاکہ شائقین بروقت اپنی نشستیں یقینی بنا سکیں۔

 پاکستان اور بھارت کا میچ اتوار کی شام  14 ستمبر کو ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے