اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشیا کپ: بنگلادیش نے ہانگ کانگ کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا

11 Sep 2025
11 Sep 2025

(لاہور نیوز) ایشیا کپ 2025 کے تیسرے میچ میں بنگلادیش نے ہانگ کانگ کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی۔

بنگلادیش نے 144 رنز کے ہدف18 ویں اوور میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا، کپتان لٹن داس 59 رنز کیساتھ نمایاں رہے، پرویز حسین نے 19، تنزید حسن نے 14 رنزبنائے جبکہ توحید ہریدوے 34 رنز کیساتھ ناقابل شکست رہے۔

قبل ازیں ابوظہبی کے زید انٹرنیشنل سٹیڈیم میں کھیلے جانیوالے میچ میں بنگلادیش کرکٹ ٹیم کے کپتان لٹن داس نے ٹاس جیت کر ہانگ کانگ کے کپتان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔

پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ہانگ کانگ نے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 143 رنز بنائے، ہانگ کانگ کی جانب سے نزاکت خان 42 رنز کیساتھ نمایاں رہے، ذیشان علی نے 30 اور یاسیم مرتضیٰ نے 28 رنز بنائے۔

بنگلادیش کی جانب سے تسکین احمد، ریشاد حسین اور تنظیم حسن نے 2،2 وکٹیں حاصل کیں۔

واضح رہے کہ ایونٹ میں ہانگ کانگ کی یہ مسلسل دوسری شکست ہے، ہانگ کانگ کو  پہلے گروپ میچ میں افغانستان کے ہاتھوں 94 رنز سے شکست ہوئی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے