اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

کرکٹ ایشیا کپ: قومی ٹیم کی آئی سی سی اکیڈمی میں بھرپور پریکٹس

11 Sep 2025
11 Sep 2025

(لاہور نیوز) کرکٹ ایشیا کپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی اکیڈمی میں پریکٹس کی۔

کوچز کے زیر نگرانی کھلاڑیوں نے 3 گھنٹے پریکٹس کی، بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ پریکٹس میں حصہ لیا، قومی ٹیم آج آرام کرے گی، پاکستان ایشیا کپ میں اپنا پہلا میچ عمان کے خلاف (کل) 12 ستمبر کو دبئی میں کھیلے گا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز ٹی 20 ایشیا کپ کے دوسرے میچ میں بھارت نے یکطرفہ مقابلے کے بعد متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی تھی۔

یاد رہے کہ ایشیا کپ کے افتتاحی میچ میں افغانستان نے ہانگ کانگ کو 94 رنز سے ہرایا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے