اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

بھارتی عوام کی انتہا پسندی، محسن نقوی سے ہاتھ ملانے پر سوریا کمار غدار قرار

11 Sep 2025
11 Sep 2025

(لاہور نیوز) بھارتی عوام کی انتہا پسندی ایک بار پھر عروج پر پہنچ گئی، بھارتی کپتان سوریا کمار یادیو کو صدر ایشین کرکٹ کونسل محسن نقوی سے ہاتھ ملانا مہنگا پڑ گیا۔

سوشل میڈیا پر بھارتی عوام نے اپنے ہی کپتان کو آڑے ہاتھوں لے لیا، محسن نقوی کے ساتھ ہاتھ ملانے پر سوریا کمار یادیو کو غدار قرار دے دیا، ایک صارف نے لکھا ہاتھ ملانا اور تصاویر بنوانا بے شرمی کی انتہا ہے۔

ایک اور صارف نے لکھا پتہ نہیں یہ لوگ آئینے میں اپنے چہرے کیسے دیکھتے ہیں، بھارتی کپتان نے ایشیا کپ کی ٹرافی کی رونمائی کے دوران محسن نقوی سے ہاتھ ملایا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے