اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ماڈل ٹاؤن: خاوند ہی اپنی بیوی کے زیورات چوری میں ملوث نکلا

10 Sep 2025
10 Sep 2025

(لاہور نیوز) لاہور میں ایک افسوسناک واقعے میں خاوند نے اپنی ہی بیوی کے قیمتی زیورات چوری کر لیے۔

پولیس کے مطابق متاثرہ خاتون کی سوشل میڈیا کے ذریعے فیصل جاوید نامی شخص سے دوستی ہوئی تھی تاہم اس کا دو سال قبل نکاح ہوا، فیصل کا تعلق دیپالپور سے ہے۔

خاتون اپنی بہن سے ملنے کے لیے گھر سے باہر گئی، واپسی پر معلوم ہوا کہ گھر سے تقریباً 3 کروڑ روپے مالیت کے 80 تولے کے طلائی زیورات چوری ہو چکے ہیں جس پر خاتون نے تھانہ ماڈل ٹاؤن میں مقدمہ درج کرایا۔

پولیس کے مطابق ابتدائی شواہد کی بنیاد پر خاوند کو شاملِ تفتیش کیا گیا، محض 3 گھنٹے کی تفتیش کے بعد ملزم مہر فیصل جاوید نے اپنے جرم کا اعتراف کر لیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کی نشاندہی پر زیورات گھر سے ہی برآمد کر لئے گئے تاہم ملزم 80 تولہ میں سے 15 تولہ سونا فروخت کر کے رقم ہڑپ کر چکا ہے، ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے