اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان کیخلاف ون ڈے سیزیز کیلئے جنوبی افریقی ویمنز ٹیم کل لاہور پہنچے گی

10 Sep 2025
10 Sep 2025

(ویب ڈیسک) پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے جنوبی افریقا کی ویمنز کرکٹ ٹیم کل رات لاہور پہنچے گی۔

ذرائع کے مطابق دستے کے 25 ارکان کی کل رات لاہور آمد طے ہے جبکہ پانچ ارکان جمعہ کی صبح لاہور پہنچیں گے۔پاکستان اور جنوبی افریقا ویمنز کے درمیان تین ون ڈے میچز کی میزبانی قذافی سٹیڈیم کرے گا، میچ دن ساڑھے تین بجے شروع ہوگا۔

پہلا ون ڈے میچ 16 ستمبر، دوسرا 19 اور تیسرا میچ 22 ستمبر کو کھیلا جائے گا، میچ دیکھنے کی خواہشمند فیملیز کے لیے داخلہ مفت کیے جانے کا امکان ہے۔

دوسری جانب سیریز کی تیاریوں کے لیے پاکستان ویمنز ٹیم کا کیمپ ان دنوں لاہور میں جاری ہے، دونوں ٹیمیں سیریز مکمل ہونے کے بعد آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں حصہ لیں گی جو بھارت اور سری لنکا میں کھیلا جائے گا، پاکستانی ٹیم اپنے تمام میچز سری لنکا میں کھیلے گی۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے