اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.10 قیمت فروخت : 40.17
  • یورو قیمت خرید: 325.88 قیمت فروخت : 326.46
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.91 قیمت فروخت : 373.58
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.05 قیمت فروخت : 186.39
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.31 قیمت فروخت : 202.67
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.79
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.86 قیمت فروخت : 77.00
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.70 قیمت فروخت : 914.33
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442800 دس گرام : 379600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405897 دس گرام : 347964
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6342 دس گرام : 5443
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

عالمی ادارہ صحت نے ذیابیطس کی اہم ادویات کو اپنی فہرست شامل کرلیا

10 Sep 2025
10 Sep 2025

(ویب ڈیسک)عالمی ادارہ صحت نے ذیا بیطس کا علاج کرنے والی جی ایل پی-1 ادویات کو اپنی اہم ادویات کی فہرست میں شامل کر لیا۔

عالمی ادارہ صحت کے بنائے گئے کیٹلوگ میں بڑی عمر کے افراد کے لیے 523 اور بچوں کے لیے 374 ادویات شامل ہیں، جن کے متعلق ادارے کا ماننا ہے کہ یہ ادویات تمام فعال صحت کے نظاموں میں موجود دستیاب ہونی چاہیئے۔

ماضی میں اس فہرست میں ادویات کے شامل ہونے سے غریب ممالک کے افراد تک زندگی کے لیے اہم ادویات کی رسائی میں مدد ملی ہے۔ماہرین کی کمیٹی نے ٹائپ 2 ذیا بیطس کے لیے فہرست میں اوزیمپک اور مونجارو شامل کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے