اپ ڈیٹس
  • 355.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.74 قیمت فروخت : 39.81
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.20 قیمت فروخت : 280.70
  • یورو قیمت خرید: 328.87 قیمت فروخت : 329.46
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.28 قیمت فروخت : 375.95
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.80 قیمت فروخت : 187.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.47 قیمت فروخت : 203.83
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.69 قیمت فروخت : 74.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 449400 دس گرام : 385300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 411947 دس گرام : 353189
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6429 دس گرام : 5518
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ترک وزیر دفاع کا دورہ پاکستان، تجارت، سرمایہ کاری، آئی ٹی میں تعاون پر غور

10 Sep 2025
10 Sep 2025

(لاہورنیوز) ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ترکیہ کے وزیر برائے قومی دفاع نے پاکستان کا دورہ کیا۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیر دفاع نے پاکستان - ترکیہ مشترکہ وزارتی کمیشن کے 16 ویں اجلاس میں وفد کی قیادت کی۔اجلاس کی مشترکہ صدارت پاکستان کے وزیر تجارت جام کمال خان اور ترکیہ کے وزیر دفاع نے کی، اجلاس میں تجارت، سرمایہ کاری، فارماسیوٹیکل، انفارمیشن ٹیکنالوجی میں تعاون پر غور کیا گیا۔

اجلاس میں ای کامرس،رابطہ بڑھانے ، ٹرانسپورٹ، توانائی، تعلیم، کان کنی، زراعت، میڈیا اور سیاحت میں تعاون پرغور کیا گیا۔ترک وزیر دفاع نے وزیر اعظم محمد شہباز شریف اور وزیر دفاع خواجہ آصف ملاقات کی، ترکیہ کے وزیر دفاع فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے بھی ملے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے