اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سولر سسٹم استعمال کرنے والے صارفین کے لئے بُری خبر

10 Sep 2025
10 Sep 2025

(لاہورنیوز) لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) نے سولر صارفین پر مزید بوجھ ڈال دیا۔

اس حوالے سے جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق سولر صارفین کے کنکشن پر اب صرف اے ایم آئی میٹر لگے گا، اے ایم آئی میٹر کی قیمت 70 ہزار روپے ہے۔ذرائع لیسکو نے مزید بتایا کہ اس سے قبل میٹر کی قیمت 35 ہزار روپے کے لگ بھگ تھی۔

دوسری جانب درخواست کنندہ سولر صارفین کو کنکشن فراہمی روک دی گئی ہے، وزارت توانائی کے کہنے پر اقدام کیا جا رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے