اپ ڈیٹس
  • 355.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.74 قیمت فروخت : 39.81
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.20 قیمت فروخت : 280.70
  • یورو قیمت خرید: 328.87 قیمت فروخت : 329.46
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.28 قیمت فروخت : 375.95
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.80 قیمت فروخت : 187.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.47 قیمت فروخت : 203.83
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.69 قیمت فروخت : 74.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 449400 دس گرام : 385300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 411947 دس گرام : 353189
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6429 دس گرام : 5518
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

شان مسعود نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کر لیا

10 Sep 2025
10 Sep 2025

(ویب ڈیسک) پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کر لیا۔

قومی کپتان شان مسعود  نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں 12 ہزار رنز مکمل کر لئے ہیں، وہ یہ کارنامہ انجام دینے والے 43ویں پاکستانی کھلاڑی بن گئے ہیں۔

انہوں  نے گلوسٹر شائر  کے خلاف کاؤنٹی چیمپئن شپ کے میچ کے دوسرے روز کا کھیل ختم ہونے تک لیسٹر شائر کی جانب سے 80 رنز بنا لئے تھے جس کے دوران انہوں  نے 12 ہزار رنز کا سنگ میل عبور کیا۔

ان کی ٹیم  نے دوسرے دن کے اختتام تک چار وکٹوں کے نقصان پر 280 رنز بنا لئے تھے تاہم ابھی بھی اسے 212 رنز خسارے کا سامنا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے