اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

محکمہ ایکسائز کا اہم اقدام، رجسٹرڈ نمبر پلیٹس بغیر درخواست مالکان کے نام منتقل

10 Sep 2025
10 Sep 2025

(ویب ڈیسک) محکمہ ایکسائز نے یکم ستمبر سے رجسٹرڈ گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی نمبر پلیٹس بغیر درخواست مالکان کے نام پر منتقل کر دیں۔

تفصیلات کے مطابق ایکسائز  نے پہلے نمبر منتقل کرنے کیلئے درخواست دینے کی ہدایت کی تھی تاہم دو کروڑ 36 لاکھ سے زائد گاڑیوں، موٹرسائیکلوں کی نمبر پلیٹس مالکان کے نام پر منتقل کر دی گئیں جس کی تصدیق  ڈائریکٹر جنرل ایکسائز عمر شیر چٹھہ  نے کر دی ہے۔

موٹر سائیکل اور گاڑی کی رجسٹریشن اور ٹرانسفر شناختی کارڈ پر مالک کے نام پر منتقل کی گئیں، پنجاب میں 2 کروڑ کے قریب موٹر سائیکل نمبرز مالکان کو منتقل کئے گئے ، اکیس لاکھ 85 ہزار سے زائد گاڑیوں کے نمبرز منتقل کئے گئے ، 6 لاکھ سے زائد رکشہ، 2 لاکھ سے زائد پک اپ، ایک لاکھ ٹرکوں کے نمبرز منتقل  کر دیئے گئے ہیں۔

5 لاکھ سے زائد ٹریکٹرز،ایک لاکھ 31 ہزار سے زائد ڈیلیوری گاڑیاں ، ایک لاکھ سےزائد بسیں،51 ہزار منی بسوں کی نمبر پلیٹس بھی مالکان کے نام پر منتقل کر دی گئیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے