اپ ڈیٹس
  • 355.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.74 قیمت فروخت : 39.81
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.20 قیمت فروخت : 280.70
  • یورو قیمت خرید: 328.87 قیمت فروخت : 329.46
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.28 قیمت فروخت : 375.95
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.80 قیمت فروخت : 187.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.47 قیمت فروخت : 203.83
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.69 قیمت فروخت : 74.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 449400 دس گرام : 385300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 411947 دس گرام : 353189
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6429 دس گرام : 5518
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

جیولن تھرورارشد ندیم ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے ٹوکیو روانہ

09 Sep 2025
09 Sep 2025

(ویب ڈیسک) پاکستانی جیولن تھرورارشد ندیم ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں شرکت کے لیے ٹوکیو روانہ ہو گئے۔

ارشد ندیم چیمپئن شپ میں 17۔ستمبر کو کوالیفائنگ راؤنڈ جبکہ 18ستمبر کو فائنل میں ان ایکشن ہوں گے اور اپنے ملک کی بھر پور نمائندگی کریں گے۔

ارشد ندیم ایونٹ میں بہترین پرفارمنس دکھا کر ملک کےلیے ایک اور میڈل جیتنے کے لیے پرعزم ہیں، روانگی سے قبل اپنی گفتگو میں قومی ایتھلیٹ کا کہنا تھا کہ میں میدان میں کسی سے نہیں بلکہ اپنے آپ سے مقابلے کیلئے اُترتا ہوں۔

واضح رہے چند روز قبل کوچ سلمان بٹ اور فزیو ڈاکٹر اسد عباس شاہ نے ارشد کی صحت اور کارکردگی پر مکمل اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ ارشد نہ صرف فٹ ہیں بلکہ اس بار بھی پاکستان کے لیے گولڈ میڈل کے مضبوط امیدوار ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے