اپ ڈیٹس
  • 359.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.75 قیمت فروخت : 39.82
  • یورو قیمت خرید: 328.95 قیمت فروخت : 329.53
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.44 قیمت فروخت : 375.11
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.25 قیمت فروخت : 186.58
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.57 قیمت فروخت : 203.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.67 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.29 قیمت فروخت : 76.43
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.92 قیمت فروخت : 915.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451400 دس گرام : 387000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413780 دس گرام : 354747
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6501 دس گرام : 5580
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایف آئی ایچ نے جونیئر ہاکی ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان کردیا

09 Sep 2025
09 Sep 2025

(ویب ڈیسک) انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن (ایف آئی ایچ) نے ہاکی مینز جونیئر ورلڈ کپ کے میچ شیڈول کا اعلان کردیا ہے۔

جونیئر ہاکی ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان چنئی میں ایک تقریب میں کیا گیا، ایونٹ بھارتی ریاست تامل ناڈو کے شہروں میں ہوگا۔

تقریب میں ایف آئی ایچ کے صدر محمد طیب اکرام بھی شریک ہوئے، ایونٹ 28 نومبر سے 10 دسمبر تک کھیلا جائے گا۔

جونیئر ہاکی ورلڈ کپ کے پولز کا پہلے ہی اعلان کیا جاچکا ہے، ایونٹ میں پہلی مرتبہ 24 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں، جونیئر ہاکی ورلڈ کپ کا پہلا میچ دفاعی چیمپئن جرمنی اور ساؤتھ افریقہ کے درمیان کھیلا جائے گا۔

پاکستان کی جونیئر ہاکی ٹیم گروپ بی میں بھارت، چلی اور سوئٹزرلینڈ کے ساتھ شامل ہے، جو 28 نومبر کو سوئٹزرلینڈ کے خلاف میچ کھیلے گی، بھارت سے مقابلہ 29 نومبر کو ہوگا جبکہ 2 دسمبر کو چلی سے میچ ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے