اپ ڈیٹس
  • 359.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.75 قیمت فروخت : 39.82
  • یورو قیمت خرید: 328.95 قیمت فروخت : 329.53
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.44 قیمت فروخت : 375.11
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.25 قیمت فروخت : 186.58
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.57 قیمت فروخت : 203.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.67 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.29 قیمت فروخت : 76.43
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.92 قیمت فروخت : 915.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451400 دس گرام : 387000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413780 دس گرام : 354747
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6501 دس گرام : 5580
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستانی پلیئر عمر خالد نے امریکا میں ہونے والا گالف ٹورنامنٹ جیت لیا

08 Sep 2025
08 Sep 2025

(ویب ڈیسک)پاکستان کے عمر خالد نے امریکا میں ہونے والا گالف ٹورنامنٹ جیت لیا۔

 فیڈرچ اوپن عمر نے 14 انڈر کے اسکور سے جیتا، پاکستانی ایمچور پلیئر نے امریکی پروفیشنل پلیئر زیک ویلیمز کو ایک اسٹروک سے شکست دی۔عمر خالد مجموعی طور پر 14 برڈیز اور ایک ایگل حاصل کیا،نوجوان پاکستانی پلیئر نے پہلے راؤنڈ میں ایگل سمیت 9 انڈر اسکور کیا تھا۔

دوسرے راؤنڈ میں بھی عمر نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے 5 انڈر پار کھیلا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے