اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

علی سسٹرز یو ایس ساؤتھ ایسٹ جونیئر گولڈ سکواش سرکٹ کے فائنل میں پہنچ گئیں

08 Sep 2025
08 Sep 2025

(لاہورنیوز)پشاور سے تعلق رکھنے والی پاکستان کی علی سسٹرز یو ایس ساؤتھ ایسٹ جونیئر گولڈ اسکواش سرکٹ کے فائنل میں پہنچ گئیں۔

بالٹی مور میری لینڈ میں جاری ایونٹ کے فائنل میں سحرش علی اپنے 19 ویں گولڈ میڈل کیلئے بڑی بہن ماہنور علی سے مقابلہ کریں گی۔سحرش علی نے کوارٹر فائنل میں مدمقابل زشمالین بلال کو0-3 سے مات دینے کے بعد سیمی فائنل میں حریف کھلاڑی آڈری پارک کو بھی 0-3 سے زیر کرلیا۔

دوسری جانب ماہنور علی نے کوارٹر فائنل میں میکلین سوفیہ کو کوئی گیم ہارے بغیر0-3 سے ہرا کر سیمی فائنل میں لو گریس کے خلاف اسی اسکور کے ساتھ فتح حاصل کی۔فائنل میں کامیابی کی صورت میں ماہنور علی 22 ویں گولڈ میڈل کی حقدار بن جائیں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے