اپ ڈیٹس
  • 355.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.74 قیمت فروخت : 39.81
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.20 قیمت فروخت : 280.70
  • یورو قیمت خرید: 328.87 قیمت فروخت : 329.46
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.28 قیمت فروخت : 375.95
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.80 قیمت فروخت : 187.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.47 قیمت فروخت : 203.83
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.69 قیمت فروخت : 74.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 449400 دس گرام : 385300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 411947 دس گرام : 353189
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6429 دس گرام : 5518
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

سلمان آغا اور شاہین آفریدی کا میچ فیس فلڈ ریلیف فنڈ میں دینے کا فیصلہ

08 Sep 2025
08 Sep 2025

(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے سہ ملکی کرکٹ سیریز میں جیت کو سیلاب متاثرین کے نام کر دیا۔

قومی کپتان سلمان علی آغا اور شاہین شاہ آفریدی  نے سیریز کے تمام میچوں کی فیس فلڈ ریلیف فنڈ میں دینے کا اعلان کیا ہے۔

کپتان سلمان آغا نے کہا ہے کہ ہم مشکل کی گھڑی میں اپنے مصیبت میں گھرے بہن بھائیوں کے ساتھ ہیں، وطن کی مٹی آج ہم سے سیلاب زدگان کی مدد کا تقاضا کر رہی ہے اور ہم سب کو ایک ہو کر ان کی مدد کے لئے آگے آنا چاہئے۔

دوسری جانب شاہین شاہ آفریدی نے بھی قوم سے اپیل کی کہ وہ فلڈ ریلیف فنڈ میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے تاکہ سیلاب متاثرین کی فوری مدد کی جا سکے، یہ ہمارا فرض ہے کہ ہم اس بحران میں اپنے سیلاب متاثرہ بھائیوں کا ساتھ دیں اور ان کی مشکلات کم کرنے کے لئے ہر ممکن مدد کریں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے