اپ ڈیٹس
  • 355.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.74 قیمت فروخت : 39.81
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.20 قیمت فروخت : 280.70
  • یورو قیمت خرید: 328.87 قیمت فروخت : 329.46
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.28 قیمت فروخت : 375.95
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.80 قیمت فروخت : 187.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.47 قیمت فروخت : 203.83
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.69 قیمت فروخت : 74.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 449400 دس گرام : 385300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 411947 دس گرام : 353189
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6429 دس گرام : 5518
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشیا کپ کیلئے تیار، امید ہے اچھے نتائج دیں گے: سلمان علی آغا

08 Sep 2025
08 Sep 2025

(ویب ڈیسک) پاکستان ٹی 20 ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ ایشیا کپ کیلئے تیار ہیں، اُمید ہے اچھے نتائج دیں گے۔

شارجہ میں سیریز جیتنے کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ ہوم سیریز کے بعد اعتماد تھا کہ موجودہ ٹیم کے ساتھ جیت سکتے ہیں، موجودہ پچ پر 140 بڑا چیلنجنگ سکور تھا، افغان ٹیم کے پاس دنیا کی بہترین سپن بولنگ ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ افغان سپنرز کے خلاف شاندار بیٹنگ پرفارمنس دی، وکٹ دیکھ کر سپنرز کھلانے کا فیصلہ کیا، محمد نواز  نے ہمیشہ وننگ پرفارمنس دی ہے، وکٹ کے معائنے کے بعد 2 سپنرز کھلائے جس سے کامیابی ملی۔

قومی ٹی 20 کے کپتان سلمان علی آغا نے پریس کانفرنس کے دوران مزید کہا ہے کہ دوسری ٹیموں کی رینکنگ پر نہیں اپنی کارکردگی پر توجہ ہے، ایشیا کپ کے لئے مکمل تیار ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے