07 Sep 2025
(لاہور نیوز) پٹھوں میں ددر کا سامنا، سربراہ مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف جنرل ہسپتال پہنچ گئے۔
سربراہ مسلم لیگ ن محمد نواز شریف نے جنرل ہسپتال سے طبی معائنہ کرایا، نواز شریف نے جنرل ہسپتال سے ایم آر آئی کرائی، پروفیسر ڈاکٹر آصف بشیر نے اپنی نگرانی میں نواز شریف کی ایم آر آئی کرائی۔
نواز شریف کا طبی معائنہ نیورو وارڈ میں کیا گیا، نواز شریف نے سروائیکل اور برین کی ایم آرائی کرائی، نواز شریف کو پٹھوں میں درد کا سامنا ہے تاہم انہیں اینجیو ڈیپارٹمنٹ میں ڈی سی آر کیلئے بھی لے جایا گیا۔
