اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

دبئی سے آنیوالی نجی ایئرلائن کی پرواز سے چاندی سمگل کرنے کی کوشش ناکام

07 Sep 2025
07 Sep 2025

(لاہور نیوز) دبئی سے آنے والی نجی ایئرلائن کی پرواز سے چاندی کی بھاری کھیپ سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔

علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پہنچنے والی پرواز میں سوار مسافر کی تلاشی کے دوران 7 کلوگرام چاندی برآمد کی گئی۔

کسٹمز حکام نے اوکاڑہ کے رہائشی محمد شفیق کو گرفتار کرکےمقدمہ درج کرلیا، اوکاڑہ کے رہائشی محمد شفیق نے نہایت مہارت کے ساتھ چاندی کی جیکٹ بنا کر قمیض کے نیچے پہن رکھی تھی۔

اوکاڑہ کا رہائشی محمد شفیق مقامی مارکیٹ میں بیچنے کیلئے 26 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی چاندی سمگل کرکے لایا تھا۔

کسٹمز حکام کے مطابق گرفتار مسافر کے پاس چاندی کی بابت کوئی قانونی دستاویز بھی موجود نہیں تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے