اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

گڑھی شاہو ریلوے گراؤنڈ سے میلاد مصطفیﷺ کے جلوس کا آغاز

06 Sep 2025
06 Sep 2025

(ویب ڈیسک) گڑھی شاہو ریلوے گراؤنڈ سے میلاد مصطفیﷺ کے حوالے سے جلوس نکالا گیا۔

مولانا حفیظ اللہ سہروردی کی سربراہی میں جلوس کا آغاز ہو گیا، جلوس کا مختلف مقامات پر استقبال کیا گیا، جلوس کے شرکا پر گل پاشی کی گئی، ساتھ ہی جلوس کے شرکا کے لئے سبیل اور لنگرنیاز بھی تقسیم کی گئی۔

جلوس میں چیئرمین تاجر رہنما خلیفہ عثمان، چیئرمین رفیق خان، راجہ زاہد، میاں امجد ، سماجی رہنما اظہر فاروقی، عارف خان، خلیفہ انجم، خلیفہ عمران، خلیفہ حسیب سمیت دیگر  نے شرکت کی۔

جلوس کیرج شاپ، سنگھ پورہ، گڑھی شاہو بازار سے ہوتا ہوا علامہ اقبال روڈ پر اختتام پذیر ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے