اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

قتل کے مقدمہ میں ملوث اشتہاری مجرم آذربائیجان سے گرفتار

05 Sep 2025
05 Sep 2025

(لاہور نیوز) قتل کے مقدمہ میں ملوث اشتہاری مجرم کو سی سی ڈی نے آذربائیجان سے گرفتار کر لیا۔

سی سی ڈی پنجاب کے سپیشل آپریشنز سیل  نے آذربائیجان میں کامیاب کارروائی کی، اشتہاری غلام عباس سال 2015 میں سیالکوٹ کے شہری کو قتل کر کے آذر بائیجان فرار ہو گیا تھا۔

سی سی ڈی پنجاب کے سپیشل آپریشنز سیل نے مجرم اشتہاری کا انٹرپول سے ریڈ نوٹس جاری کروایا، سی سی ڈی ٹیم مجرم اشتہاری غلام عباس کو  لے کر آذربائیجان سے پاکستان کے لئے روانہ ہو گئی ہے۔

ایڈیشنل آئی جی سی سی ڈی سہیل ظفر چٹھہ نے ڈی آئی جی عمر سلامت، آر او گوجرانوالہ اور سپیشل آپریشنز سیل کی ٹیم کو شاباش دی۔

ترجمان سی سی ڈی کا کہنا تھا کہ ایف آئی اے اور انٹرپول کی مدد سے بیرون ممالک مفرور اشتہاری مجرمان کو گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں لایا جا رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے