اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

بادامی باغ: اغوا کے بعد نوجوان کو تشدد کر کے قتل کر دیا گیا

05 Sep 2025
05 Sep 2025

(لاہور نیوز) بادامی باغ کے علاقہ میں نامعلوم ملزمان نے مبینہ اغوا کے بعد نوجوان کو تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے قتل کر دیا۔

پولیس کے مطابق سکندر کی تشدد زدہ لاش بادامی باغ کے علاقے سے ملی، پوسٹ مارٹم کے بعد لاش واپس ملنے پر ورثا نے ملزموں کو گرفتار نہ کرنے پر راوی روڈ پر لاش رکھ کر احتجاج  کیا اور ملزم کی گرفتاری کا مطالبہ کیا۔

متاثرین کی جانب سے احتجاج کے باعث ٹریفک جام ہو گئی اور گاڑیوں کی لمبی لمبی قطاریں لگ گئیں جس کی وجہ سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا رہا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے