اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پینگولن کونالہ ڈیک کے سیلابی پانی میں پھینکنے والا ملزم گرفتار

03 Sep 2025
03 Sep 2025

(لاہور نیوز) پینگولن کونالہ ڈیک کے سیلابی پانی میں پھینکنے والے ملزم کی شناخت ہوگئی، محکمہ وائلڈ لائف نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے گرفتار کر لیا۔

محکمہ وائلڈ لائف نے ملزم کوقلعہ احمد آباد ضلع نارووال سے گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

سینئر وزیر مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا عزم ہے کہ پاکستان کی قیمتی جنگلی حیات کا ہر قیمت پر تحفظ یقینی بنایا جائے گا،جنگلی حیات پر ظلم کرنے والوں کو قانون کے مطابق سخت سزا دی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے