اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

راوی روڈ: سسرالیوں نے بہو کو گولی مار کر زخمی کر دیا

01 Sep 2025
01 Sep 2025

(لاہور نیوز) راوی روڈ، سسرالیوں نے لڑائی جھگڑے کے دوران خاتون کو گولی مار دی۔

مریم کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا، پولیس کے مطابق خاتون کو سینے پر گولی لگی ہے، خاتون کو گولی مارنے کے بعد ملزمان کی جانب سے لڑکی کا ہوائی فائرنگ سے زخمی ہونے کا ڈرامہ رچایا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ متاثرہ خاتون کے دیور نے دوران تفتیش اعتراف جرم کر لیا جبکہ خاتون کا شوہر تاحال غائب ہے مزید تفتیش جاری  ہے، جلد ہی اصل حقائق سامنے آ جائیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے