اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

نواں کوٹ: غالب مارکیٹ، ہیئر اور کاہنہ کے علاقوں سے لاشیں برآمد

01 Sep 2025
01 Sep 2025

(لاہور نیوز) نواں کوٹ، غالب مارکیٹ، ہیئر اور کاہنہ کے علاقوں سے لاشیں برآمد ہو گئیں۔

ایدھی ترجمان  نے بتایا کہ نواں کورٹ سٹرک کے قریب 50 سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی۔

دوسری جانب غالب مارکیٹ، گلبرگ مارکیٹ کے قریب سے 52 سالہ جبکہ بیدیاں روڈ سے 45 سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی، اسی طرح کاہنہ اور ڈیفنس روڈ کے قریب سے 30 سالہ شخص کی لاش برآمد  ہوئی۔

پولیس کے مطابق جاں بحق ہونیوالے چاروں افراد بظاہر نشے کے عادی معلوم ہوتے ہیں تاہم ضروری کارروائی کے بعد لاشوں کو مردہ خانہ بھجوا دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے