اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.66 قیمت فروخت : 39.73
  • یورو قیمت خرید: 326.44 قیمت فروخت : 327.02
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.60 قیمت فروخت : 374.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.85 قیمت فروخت : 186.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.41 قیمت فروخت : 202.78
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.33 قیمت فروخت : 76.47
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.73 قیمت فروخت : 914.36
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 443600 دس گرام : 380400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 406630 دس گرام : 348697
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6136 دس گرام : 5266
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

فٹبال فیڈریشن نیا بینک اکاؤنٹ کھلوانے میں کامیاب، مالی دشواریاں ختم ہونے کا امکان

31 Aug 2025
31 Aug 2025

(ویب ڈیسک) پاکستان فٹ بال فیڈریشن (پی ایف ایف) نیا بینک اکاؤنٹ کھلوانے میں کامیاب ہوگئی۔

پی ایف ایف کی مالی دشواریاں جلد ختم ہونےکا امکان ہے کیونکہ پی ایف ایف نے محسن گیلانی کی سربراہی میں لاہور میں نجی بینک میں نیا آفیشل اکاؤنٹ کھلوا لیا ہے۔

 مقامی بینک نے فیفا کی سند کی بنیاد پر پاکستان فٹبال فیڈریشن کا نیا اکاؤنٹ کھول دیا جس پر پی ایف ایف نے فیفا کو اکاؤنٹ کے حوالے سے اپ ڈیٹ بھجوا دی، بینک اکاؤنٹ کھلنےکے بعد اب پی ایف ایف کو فیفا کی تمام فنڈنگز جلد مل جائیں گی۔

واضح رہے کہ قانونی پیچیدگیوں کی وجہ سے پی ایف ایف کا پرانا اکاؤنٹ بند ہے، آفیشل بینک اکاؤنٹ بند ہونے کے سبب ماضی میں پی ایف ایف کو فنڈز منتقل نہیں ہوپا رہے تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے