اپ ڈیٹس
  • 355.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.74 قیمت فروخت : 39.81
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.20 قیمت فروخت : 280.70
  • یورو قیمت خرید: 328.87 قیمت فروخت : 329.46
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.28 قیمت فروخت : 375.95
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.80 قیمت فروخت : 187.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.47 قیمت فروخت : 203.83
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.69 قیمت فروخت : 74.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 449400 دس گرام : 385300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 411947 دس گرام : 353189
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6429 دس گرام : 5518
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

جنوبی چھاؤنی: سالن میں چھپکلی گر گئی، ایک ہی خاندان کے5افرادکی حالت غیر

29 Aug 2025
29 Aug 2025

(لاہور نیوز) جنوبی چھاؤنی کےعلاقےمیں ایک ہی خاندان کے5افرادکی حالت غیر ہو گئی۔

ہسپتال لے جانے پر پتہ چلا کہ اہل خانہ کی مضرصحت کھانا کھانے سے حالت غیرہوئی۔ بتایا گیا ہے کہ سالن میں چھپکلی گر گئی جس کا گھر والوں کا پتہ نہ چل سکا۔ متاثرہ خاندان نادرآباد میں رہائش پذیر ہے۔

متاثرہ افرادمیں تاج ،اقرا، مسلمہ، ظہور اور نصرت شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق تمام افراد کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے