اپ ڈیٹس
  • 355.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.74 قیمت فروخت : 39.81
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.20 قیمت فروخت : 280.70
  • یورو قیمت خرید: 328.87 قیمت فروخت : 329.46
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.28 قیمت فروخت : 375.95
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.80 قیمت فروخت : 187.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.47 قیمت فروخت : 203.83
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.69 قیمت فروخت : 74.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 449400 دس گرام : 385300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 411947 دس گرام : 353189
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6429 دس گرام : 5518
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

پارلیمانی سیکرٹری برائے انسانی حقوق سونیا عاشر کا جناح ہسپتال کا دورہ

27 Aug 2025
27 Aug 2025

(لاہور نیوز) پارلیمانی سیکرٹری برائے انسانی حقوق سونیا عاشر نے جناح ہسپتال لاہور کا دورہ کیا اور مختلف وارڈز کا تفصیلی معائنہ کیا۔

انہوں  نے مریضوں سے علاج معالجے کی سہولیات کے بارے میں دریافت کیا اور ان کے مسائل سنے، دورے کے دوران سونیا عاشر  نے ہسپتال میں صفائی کی صورتحال کا بھی جائزہ لیا اور خاص طور پر وارڈز اور واش رومز کی صفائی پر خصوصی توجہ دینے کی ہدایت کی۔

ان کا کہنا تھا کہ صحت کے شعبے میں بہتری حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے اور ہسپتالوں کی حالت بہتر بنانے کے لئے خصوصی فنڈز مختص کئے گئے ہیں۔

سونیا عاشر  نے کہا کہ حکومت مریضوں کو معیاری اور بروقت علاج فراہم کرنے کے لئے تمام ممکنہ اقدامات کر رہی ہے، انہوں  نے ہسپتال انتظامیہ پر زور دیا کہ مریضوں کو زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کی جائیں تاکہ وہ بہترین علاج کے ساتھ جلد صحتیاب ہو سکیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے