اپ ڈیٹس
  • 355.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.74 قیمت فروخت : 39.81
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.20 قیمت فروخت : 280.70
  • یورو قیمت خرید: 328.87 قیمت فروخت : 329.46
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.28 قیمت فروخت : 375.95
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.80 قیمت فروخت : 187.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.47 قیمت فروخت : 203.83
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.69 قیمت فروخت : 74.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 449400 دس گرام : 385300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 411947 دس گرام : 353189
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6429 دس گرام : 5518
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

وزیراعلیٰ پنجاب کا ساہیوال میڈیکل کالج میں مالی بے ضابطگیوں کا نوٹس

26 Aug 2025
26 Aug 2025

(لاہور نیوز) ساہیوال میڈیکل کالج اور ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر (ڈی ایچ کیو) ہسپتال میں مبینہ مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے جس پر وزیراعلیٰ پنجاب نے سخت نوٹس لیتے ہوئے پیڈا ایکٹ کے تحت قانونی کارروائی کا حکم دے دیا۔

ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ کی ہدایت پر نئی انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے جو تمام الزامات کی تحقیقات کرے گی۔

رپورٹ کے مطابق مالی بے ضابطگیوں میں سابق میڈیکل سپرنٹنڈنٹ (ایم ایس) ڈاکٹر افتخار احمد، ڈاکٹر غلام مرتضیٰ، حبیب جیلانی وینس، محمد دلمیر خان، ضیاء الحق بھٹہ اور دیگر افسران کے ملوث ہونے کے شواہد سامنے آئے ہیں۔

ابتدائی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ان افسران کے خلاف مجموعی طور پر 15 لاکھ روپے سے زائد کی ریکوری کی جائے گی، جبکہ بعض ریٹائرڈ افسران کی پنشن میں 30 فیصد تک کٹوتی کی سفارش بھی کی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے