اپ ڈیٹس
  • 355.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.74 قیمت فروخت : 39.81
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.20 قیمت فروخت : 280.70
  • یورو قیمت خرید: 328.87 قیمت فروخت : 329.46
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.28 قیمت فروخت : 375.95
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.80 قیمت فروخت : 187.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.47 قیمت فروخت : 203.83
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.69 قیمت فروخت : 74.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 449400 دس گرام : 385300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 411947 دس گرام : 353189
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6429 دس گرام : 5518
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

اومیگا تھری کی کمی خواتین کو کس ذہنی بیماری میں مبتلا کرسکتی ہے؟جانئے

25 Aug 2025
25 Aug 2025

(ویب ڈیسک)ماہرین نے اومیگا تھری کی کمی کے باعث ممکنہ طور پر ذہنی بیماری میں مبتلا ہونے سے متعلق تحقیق جاری کردی۔

ماہرین کا اپنی تحقیق میں کہنا ہے کہ خواتین میں، خاص طور پر میینوپاز کے بعد ہارمونی تبدیلیوں کی وجہ سے دماغی کمزوری اور الزائمر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔

اگر اس دوران اومیگا تھری کی کمی ہو تو یادداشت کمزور ہونا, دماغی خلیوں کی مرمت میں رکاوٹ, دماغ میں غیر معمولی پروٹین (amyloid plaques) کا جمع ہونا, سوجن اور oxidative stress میں اضافہ، یہ سب عوامل الزائمر اور دیگر ڈیمینشیا کے خطرے کو بڑھا سکتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے