اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

گھریلو ملازمہ سے اجتماعی زیادتی و تشدد کا الزام، اداکارہ ثمر رانا گرفتار

25 Aug 2025
25 Aug 2025

(لاہور نیوز) لاہور میں چودہ سالہ گھریلو ملازمہ پر تشدد اور اجتماعی زیادتی کے الزام پر سٹیج اداکارہ ثمر رانا کو گرفتار کر لیا گیا۔

پولیس کے مطابق گھریلو ملازمہ سے زیادتی کا مقدمہ تھانہ نواب ٹاؤن میں درج ہوا، ثمر رانا کے گھر چودہ سالہ لڑکی کو پانچ افراد  نے زیادتی کا نشانہ بنایا۔

بتایا گیا ہے کہ ثمر رانا پر ملازمہ پر تشدد کرنے اور خوفزدہ کرنے کا الزام ہے، نامعلوم ملزمان لڑکی سے مبینہ زیادتی کی ویڈیوز بھی بناتے رہے۔

پولیس حکام  نے کہا کہ واردات میں ملوث دیگر ملزمان کی گرفتاری کی کوششیں جاری ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے