اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

جمعۃ المبارک کے موقع پر سکیورٹی ہائی الرٹ، ڈولفن سکواڈ کی پٹرولنگ

22 Aug 2025
22 Aug 2025

(لاہور نیوز) لاہور پولیس نے جمعۃ المبارک کے موقع پر شہر میں سکیورٹی الرٹ جاری کر دیا ہے۔

ترجمان لاہور پولیس  کے مطابق  ڈولفن سکواڈ، پی آریو اور دیگر پٹرولنگ ٹیموں کی پٹرولنگ جاری ہے، شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر چیک پوسٹوں پر چیکنگ کی جا رہی ہے۔

پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کے کیمروں کے ذریعے شہر بھر کی نگرانی جاری ہے، قانون شکن عناصر کی سرکوبی کیلئے سرچ آپریشنز عمل میں لائے جا رہے ہیں۔

لاہور پولیس شہریوں کے تحفظ کیلئے ہمہ وقت الرٹ ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے