اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

روڈا کی کارروائی: کمرشل فیس ادا نہ کرنے پر کاروباری مراکز سیل

19 Aug 2025
19 Aug 2025

(لاہور نیوز) راوی شہر میں نادہندگان کیخلاف آپریشن پر متعدد کاروباری مراکز سیل کر دیے گئے۔

ڈپٹی ڈائریکٹرز وقار احمد، عمر شاہ کی زیر قیادت آپریشن میں میڈیا اور پولیس ٹیمیں ہمراہ تھیں، سگیاں میں کمرشل فیس کی عدم ادائیگی پر عاصم، عتیق الرحمان رانا اور الرحمان کانٹا سربمہرکیا گیا۔

روڈا انتظامیہ کی کارروائی میں نادہندہ حاجی عبد الغفار، اختر اینڈ یاسین ٹریڈرز بھی بند ہو گیا، روڈا حکام کا کہنا تھا کہ تاجر اپنی اقساط جلد جمع کروائیں، دکانیں فوری ڈی سیل کر دیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے