17 Aug 2025
(لاہور نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف لاہور سے اسلام آباد روانہ ہو گئے۔
وزیر اعظم شہباز شریف خصوصی طیارے پر لاہور سے اسلام آباد روانہ ہوئے، وفاقی وزیر اعظم نذیر تارڑ سمیت دیگر بھی اس موقع پر وزیر اعظم شہباز شریف کے ہمراہ روانہ ہوئے۔
علاوہ ازیں وزیر اعظم کے ہمراہ مراد خان، حمزہ شکیل، عمران صفدر، ڈاکٹر انس اقبال گورائیہ ،ناصر محمود، ضیا ء اور فضل بھی دارالحکومت اسلام آباد روانہ ہوئے ہیں۔
