اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور: چھٹی کے روز لاہوریوں نے چڑیا گھر کا رخ کر لیا، بچوں کی خوشٰی دیدنی

17 Aug 2025
17 Aug 2025

(لاہور نیوز) شہر لاہور کے رہائشی چھٹی کے روز بچوں سمیت دیگر فیملی کے ہمراہ لاہور زو پہنچ گئے، اس موقع پر بچوں نے خوب انجوائے کیا اور جانوروں کو دیکھ کر خوش ہوتے رہے۔

لاہور کے شہریوں کی بڑی تعداد بچوں، فیملی اور دوستوں کے ہمراہ چڑیا گھر پہنچ گئی، اس موقع پر بچوں نے اپنے پسندیدہ جانور دیکھ کر خوب لطف اٹھایا۔

کسی نے بندر کی اٹکھیلیاں دیکھیں تو کوئی شیر، زرافہ، ہرن اور مور دیکھ کر خوش ہوتا رہا، چھٹی (اتوار) کا دن فیملی کے ساتھ یادگار بنانے کیلئے آئے ہیں۔

 شہریوں کا کہنا تھا کہ لاہور چڑیا گھر آ کر بچے بھی بہت خوش ہیں تاہم شہریوں نے شکایت کی کہ یہاں کھانے پینے کی اشیاء بہت مہنگی ہیں اس پر انتظامیہ کو نظر ثانی کرنی چاہیے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے