اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور، وزیر آباد اور میانوالی میں ضمنی انتخابات رینجرز کی سکیورٹی میں کرانے کا فیصلہ

17 Aug 2025
17 Aug 2025

(لاہور نیوز) الیکشن کمیشن کی جانب سے پنجاب میں ضمنی انتخابات پر رینجرز تعیناتی کا فیصلہ کر لیا گیا۔

لاہور، وزیرآباد اور میانوالی کے ضمنی انتخابات میں پولنگ سٹیشن کے باہر رینجرز کی تعیناتی کے لیے محکمہ داخلہ پنجاب کو خط لکھ دیا گیا ہے، ذرائع نے بتایا کہ الیکشن کمیشن نے پنجاب میں ضمنی الیکشن رینجرز کی سکیورٹی میں کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔

الیکشن کمیشن  نے 17 سے 19 ستمبر تک پولنگ سٹیشنز کے باہر رینجرز کی سکیورٹی تعینات کرنے کے لیے محکمہ داخلہ کو خط لکھا ہے،ذرائع کے مطابق رینجرز کی تعیناتی آرٹیکل 220 کے تحت الیکشن کمیشن کی معاونت کے لیے ہو گی۔

خط کے مطابق انتخابات کے پُرامن انعقاد کے لیے رینجرز کی تعیناتی مانگی کی گئی ہے، ذرائع کے مطابق حلقہ این اے 66 وزیر آباد، این اے 129 لاہور اور پی پی 87 میانوالی میں  18ستمبر کو ضمنی انتخابات شیڈول ہے۔

پی ٹی آئی کے رہنما میاں اظہر کے انتقال کے باعث حلقہ این اے 129 لاہور کی نشت خالی ہوئی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے