اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

بابائے اردو مولوی عبدالحق کی آج 64 ویں برسی منائی جارہی ہے

16 Aug 2025
16 Aug 2025

(لاہور نیوز) بابائے اردو مولوی عبدالحق کی 64 ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔

مولوی عبدالحق برصغیر پاک و ہند کے عظیم اردو مفکر، محقق، ماہر لسانیات، معلم،انجمن ترقی اردو اور اردو کالج کے بانی تھے، انہوں نے کراچی، پاکستان اردو آرٹس کالج، اردو سائنس کالج، اردو کامرس کالج اور اردو لاء کالج جیسے ادارے قائم کئے۔

سنہ 1935ء میں جامعہ عثمانیہ کے ایک طالب علم محمد یوسف نے انہیں بابائے اردو کا خطاب دیا جس کے بعد یہ خطاب اتنا مقبول ہوا کہ ان کے نام کا جزو بن گیا، 23 مارچ 1959 کو حکومت پاکستان نے صدارتی اعزاز برائے حسن کارکردگی عطا کیا۔

بابائے اردو مولوی عبدالحق کی وفات 16 اگست 1961ء کو کراچی میں ہوئی، حکومت پاکستان نے ان کی یاد میں یادگاری ٹکٹ بھی جاری کیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے