اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

قومی کرکٹر فخر زمان کا ری ہیب آئندہ ہفتے سے این سی اے میں شروع ہوگا

09 Aug 2025
09 Aug 2025

(لاہور نیوز) قومی کرکٹر فخر زمان کا ری ہیب آئندہ ہفتے سے این سی اے میں شروع ہوگا۔

ذرائع کے مطابق فخر زمان کا پاکستان پہنچنے پر پی سی بی میڈیکل پینل سے رابطہ ہوا، فخر زمان کو پی سی بی میڈیکل پینل نے مختلف ٹیسٹ تجویز کر دیئے۔

فخر زمان کا ری ہیب رواں ہفتے شروع ہونا تھا، تاخیر سے وطن پہنچنے کے باعث آئندہ ہفتے سے ہوگا، فخر زمان کی ٹیسٹ رپوٹ آنے کے بعد کرکٹر کی ایشیا کپ میں شرکت کا فیصلہ ہوگا۔

ذرائع کے مطابق فخر زمان کو ابتدائی معائنہ کے بعد بائیں ٹانگ کی تھائی میں ہلکا تناؤ تشخیص ہوا تھا، قومی بلےباز ہیمسٹرنگ اسٹرین کے باعث دورہ ویسٹ انڈیز سے باہر ہوگئے تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے