اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ارسلان ایش نے چھٹی بار ای وی او ٹیکن ٹائٹل جیت لیا

06 Aug 2025
06 Aug 2025

(لاہورنیوز)معروف پاکستانی گیمر ارسلان ایش نے لاس ویگاس میں چھٹا ای وی او ٹیکن ٹائٹل جیت لیا۔

 

ارسلان ایش نے ٹوئسٹڈ مائنڈز کی نمائندگی کرتے ہوئے اپنے ہم وطن عاطف بٹ کو 1-3 سے ہرا کر ٹیکن 8 گرینڈ فائنل اپنے نام کیا،انہیں اس شاندار کامیابی نے 12 ہزار ڈالرز اور 800 ٹور پوائنٹس فراہم کیے۔

پاکستان کے بعد سکور کارڈ پر تیسرے نمبر پر جاپان کی چیکورین اورچوتھے نمبر پر جنوبی کوریا کی مولگولڈ تھیں،ایونٹ کی 30 ہزار ڈالرز کی انعامی رقم 8 بہترین کھلاڑیوں میں تقسیم کی گئی۔خیال رہے کہ پاکستان کے پاس اب دو عالمی معیار کے کھلاڑی ہیں جو ای سپورٹس کے منظر نامے پر حاوی ہیں۔

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے