اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاک افغان میچوں میں شائقین کی بدنظمی روکنے کیلئے خصوصی انتظامات کا فیصلہ

06 Aug 2025
06 Aug 2025

(لاہور نیوز) پاکستان اور افغانستان کے میچوں میں افغان شائقین کی بدنظمی روکنے کے لیے خصوصی انتظامات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

پاکستان اور افغانستان کے میچ میں شارجہ سٹیڈیم میں الگ الگ انٹری اور انکلوژر رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریزمیں شائقین کو ایک دوسرے کے انکلوژرمیں جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔

واضح رہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان میچز 29 اگست اور 2 ستمبر کو شارجہ میں شیڈول ہیں۔

یاد رہے کہ ایشیا کپ میں نسیم شاہ کے چھکوں کے بعد شارجہ سٹیڈیم میں افغان شائقین نے پاکستانی شائقین پر حملے کیے تھے۔ پاکستان افغانستان میچ میں شائقین کی بڑی تعداد میچ دیکھنے آتی ہے، حالات قابو سے باہر ہوجاتے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق 2019ء میں ورلڈ کپ کے دوران لیڈز سٹیڈیم میں بھی افغان شائقین نے پاکستانی شائقین کے ساتھ لڑائیاں کی تھیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے